اور کچھ نہیں بدلا ۔ ۔ ۔

اور کچھ نہیں بدلا ۔ ۔ ۔

آج بعد مدت کے ۔ ۔
میں نے اُس کو دیکھا ہے ۔ ۔
وہ ذرا نہیں بدلی ۔ ۔
اب بھی اپنی آنکھوں میں ۔ ۔
سو سوال رکھتی ہے ۔ ۔
چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ۔ ۔
اب بھی کُھل کے ہنستی ہے ۔ ۔ ۔
اب بھی اُس کے لہجے میں ۔ ۔
وہی کھنکھناہٹ ہے ۔ ۔

وہ ذرا نہیں بدلی ۔ ۔
اب بھی اُس کی پلکوں کے ۔ ۔
سائے گیلے رہتے ہیں ۔ ۔
اب بھی اُس کی سوچوں میں ۔ ۔
میرا نام رہتا ہے ۔ ۔ ۔
اب بھی میری خاطر وہ ۔ ۔ 
اُس طرح ہی پاگل ہے ۔ ۔

وہ ذرا نہیں بدلی ۔ ۔
آج بعد مدت کے ۔ ۔
میں نے اُس کو دیکھا ہے ۔ ۔
تو مجھے بھی لگتا ہے ۔ 
مں بھی اُس کی چاہت میں ۔ ۔
اُس طرح ہی پاگل ہوں ۔ ۔
بعد اتنی مدت کے ۔ ۔
اور کچھ نہیں بدلا ۔ ۔
جز ہمارے رستوں کے ۔ ۔ ۔
۔
اور کچھ نہیں بدلا ۔ ۔
جز ہمارے رستوں کے ۔ ۔ ۔
بعد اتنی مدت کے ۔ ۔
Aur Kuch Nahi Badla
Aaj Baad Muddat K
Main Ne Usko Dekha Hai
Woh Zara Nahi Badli . . .
Ab Bhi Apni Aankhoon Mein
So Sawal Rakhti Hai
Choti Choti Baton py
Ab Bhi Khul K Hansti Hai
Ab Bhi Us K Lehjay Mein
Wohi Khankhanahat Hai
Woh Zara Nahi Badli!
Ab Bhi Uski PalkOn K
Saye Geeley Rehtay Hain
Ab Bhi Uski SochOn Mein
Mera Naam Rehta Hai
Ab Bhi Meri Khatir Woh
Uss Tarah Hi Pagal hai
Woh zara Nahi Badli!
Aaj Baad Muddat K
Main Ne UskO Dekha Hai
To Mujhay Bhi Lagta Hai
Main Bhi Uski Chahat Mein
Uss Tarah Hi Pagal HoOn
Baad Itni Muddat K
Aur Kuch Nahi Badla
Juzz Hamary RastOn K...!!!
Baad Itni Muddat K
Aur Kuch Nahi Badla
Juzz Hamary RastOn K

0 comments :

All right reserved by Luqman Ch.