Friday, September 20, 2013

کسی تعبیر کی خواہش میں



کسی تعبیر کی خواہش میں یہ جیون گنواتے ہیں‌
اگر اک خواب دیکھا ہے تو قیمت بھی چکاتے ہیں‌

ہمارے پاؤں میں رستہ نہیں بس بے قراری ہے 
اگر بھٹکیں بھی تو اُس کی طرف ہی لوٹ جاتے ہیں

رضی الدین رضی ‌

No comments:

Post a Comment

All right reserved by Luqman Ch.